Views: 8
شعبۂ تحقیق
اس شعبہ میں مدارس کے فارغ طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہےجن کو بحث وتحقیق کی مشق کرائی جاتی ہے، ان طلبہ سے مختلف مضامین پر تحقیقی مقالات لکھوائے جاتے ہیں اور منظم انداز سے ان کو مختلف موضوعات پر مطالعہ کرایا جاتا ہے، کبھی کبھی تدریس کی تربیت کے لئے ان طلبہ کو دار العلوم کی ابتدائی کلاسوں میں گھنٹہ بھی پڑھانے کے لئے دیا جاتا ہے ۔
اس شعبہ کی مدت حسب ضرورت ایک یا دو سال پر مشتمل ہوتی ہے۔