Visits: 15

شعبۂ ثانویہ

 

شعبۂ ثانویہ کا نصاب تعلیم دار العلوم ندوۃ العلماء کے شعبۂ ثانویہ کے نصاب کے مطابق ہے جس میں ضروری عصری علوم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

:اس مرحلے میں پڑھائے جانے والے علوم کی تفصیل حسب ذیل ہے

قرآن پاک ، حدیثِ نبویﷺ ، فقہ ، احکامِ دین ، عربی نحووصرف ، انشاء، عربی شعرونثر ، سیرتِ نبویﷺ وصحابہ کرامؓ ، قصص الأنبیاءؑ ، تاریخ ، جغرافیہ،اردو، ہندی ، انگریزی ،حساب ، سائنس، سماجی علوم، وغیرہ۔

اس مرحلہ کی مدت تعلیم چھ سال ہے۔

اس مرحلہ کی تکمیل پر طالب علم کو دار العلوم کی طرف سے مولوی کی ڈگری دی جاتی ہے۔