Views: 3

النادی العربی

دارالعلوم تاج المساجد میں طلبہ کوعربی تحریروتقریرکی مشق کرانے کی غرض سے اس مجلس کاقیام عمل میں آیاہے،اس کے تمام اراکین طلباء ہی ہوتے ہیں ۔ یہ مجلس،شعبۂ عربی کے ایک یادواساتذہ کی زیرِ نگرانی کام کرتی ہے،اس کے اراکین کا انتخاب دارالعلوم کے منتظمین ،حالات کے مطابق کرتے ہیں ۔