Views: 5
اوقاف تاج المساجد
دار العلوم تاج المساجد کے احاطے وبیرون احاطے میں متعدد اوقاف ہیں ان اوقاف کی دیکھ بھال نگرانی وآبیاری کی ذمہ داری دار العلوم اٹھاتا ہے ان اوقاف کی آمدنی دار العلوم کے تعلیمی وانتظامی اخراجات میں استعمال کی جاتی ہے نیز مسجد کی مرمّت واصلاح بھی انہی اوقاف کی آمدنی سے ہوتی ہے یہ اوقاف متعدد دوکانوں اور چند مکانات پر مشتمل ہے ۔