Views: 28

ابناء قدیم

دار العلوم تاج المساجد اپنے قیام کے بعد سے ہی تعلیم وتدریس کے میدان میں ترقی کی کئیں منازل طے کرتا رہا جس کے ثمرات یہاں سے فارغ ہونے والے طلبہ واساتذہ کی شکل میں ملک وبیرون ملک ہر دو جگہ محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

دار العلوم کے ان فرزندوں نے نہ صرف تعلیم کے میدان میں بلکہ زندگی کے مختلف شعبوں میں بھی کارہائے نمایاں انجام دئیے ہیں جس سے ملک وملت کو بیش بہا فائدہ پہنچا  فارغ طلبہ کی تعداد تو ہزاروں میں ہےجن میں سے انجمن ابنائے قدیم کے ذریعہ رجسٹرڈ کئے گئے ممبران کی فہرست حسب ذیل ہے۔

ہمارے لئے یہ باعث خوشی ہوگی کہ دیگر وہ فارغین جو اس فہرست میں شامل نہ ہو سکے ہوں وہ بھی نیچے دئیے گئے فارم بٹن پر کلک کرین اور اس کو آنلائن پر کرکے ہمیں بھیج دیں تاکہ ان کے نام بھی اس فہرست میں شامل کئے جا سکیں۔