Views: 21

دارالعلوم میں حفظ وتجویدکےشعبہ کا نظم موجود ہےجس کی مدتِ تعلیم تین سے چارسال ہے، حفظ کے ساتھ ساتھ فن تجوید میں مہارت وقواعد کے اجراء کی مشق کا خصوصی اہتمام کرایا جاتا ہے ۔

اس شعبہ میں حفظ وتجوید کی تعلیم کے ساتھ طلبہ کودیگر ضروری مضامین کی بھی تعلیم دی جاتی ہے،تاکہ طالب علم کو آگے تعلیم حاصل کرنے میں دقت ودشواری نہ ہو ۔