Views: 7
نیا داخلہ
دار العلوم تاج المساجد کے چاروں شعبوں حفظ، مکتب، ثانویہ اور عالیہ میں داخلہ لینے کے شائقین حضرات نیچے دئے گئے فارم کو ڈاؤنلوڈ اور پر کر کے ہمارے ایمیل یا ڈاک پتے پر ارسال فرمائیں۔ داخلہ کی منظوری ہونے پر ٹیسٹ کی تاریخ کی اطلاع آپ کے ذریعہ دئیے گئے نمبر پر کر دی جائے گی۔
نوٹ: آدھار کارڈ، سابق میں تعلیم حاصل کرنے کی معلومات یا مارکشیٹ منسلک کریں اور امیدوار اور سرپرست کا پاسپورٹ سائز فوٹو ضرور چسپاں کریں۔