Views: 14
شعبۂ مکتب
شعبۂ مکتب کانصابِ تعلیم کافی غوروخوض کے بعدترتیب دیاگیاہے،جس میں ناظرۂ قرآن و بنیادی دینی مضامین کے علاوہ سرکاری مدارس کے نصاب کاپورالحاظ رکھاگیاہے،اورہندی،انگلش ،حساب ،سائنس وجملہ مضامین کا انتخاب ہندوستان کے مسلم اورمستندادارہ ہائے تعلیم کے مجوزہ نصاب کوپیشِ نظررکھ کر بنایا گیاہے ۔ اس مرحلہ کی مدت تعلیم پانچ سال ہے۔